اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)سے ایک اعشاریہ 2ارب ڈالر پاکستان کو منتقل ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ آئی ایم ایف سے 1اعشاریہ 2ارب ڈالر سٹیٹ بینک کو منتقل ہو گئے،وزیر خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام 9ماہ کا ہے، 3ارب ڈالر ملیں گے،باقی 1.8ارب ڈالر 9ماہ میں ملیں گے، اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ گزشتہ روز یو اے ای نے ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کئے تھے، دو روز قبل سعودی عرب سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوئے،،ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 4ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آئی ایم ایف سے 1اعشاریہ 2ارب ڈالر پاکستان کو منتقل ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































