منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 14  جولائی  2023 |

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر کے نمایاں اضافے کے بعد 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کا اثر مقامی سطح پر بھی دیکھنے میں آیا اور مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کے نرخ یکدم 4000روپے بڑھ کر 208000 روپے ہوگئے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3429 روپے بڑھ کر 178326روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کے اضافے سے 2660روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 42.87 روپے بڑھ کر 2229.87 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…