منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

datetime 14  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، رقم پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی۔عالمی بینک کو پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی کی فکر لاحق، پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے منصوبے پر 10 کروڑ ڈالر خرچ کئے جائینگے۔

عالمی بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق پروگرام کا مقصد 2030 تک پنجاب میں 60 فیصد خاندانوں میں منصوبہ بندی کو بڑھانا ہے کیونکہ آبادی میں اضافے سے غربت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں بھی رکاوٹ کا باعث بنتی ہے،منصوبہ بندی کا یہ پروگرام پاکستان کی ترقی کے لئے اہم ہے۔ورلڈ بینک کے مطابق فیملی پلاننگ پروگرام پنجاب کے تمام اضلاع میں شروع کیا جائیگا جس کے تحت لیڈی ہیلتھ ورکرز کی صلاحیتوں میں اضافے پر بھی توجہ مرکوز رکھی جائیگی۔ عالمی بینک کے مطابق بڑھتی آبادی کو قابو کرنے کیلئے یہ انتہائی اہم پروگرام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…