جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رواں ماہ 160روپے سے بھی نیچے آجائے گا ، پیش گوئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رواں ماہ 160روپے سے بھی نیچے آجائے گا ، پیش گوئی

کراچی(این این آئی) پاکستان کی معیشت اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں بہتری ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ماہ میں ڈالر 160 روپے سے بھی نیچے آجائے گا۔صدر فاریکس ایسوی ایشن ملک بوستان کے مطابق روشن ڈیجیٹل پاکستان اکائونٹ سے بڑے پیمانے پر پاکستانی ملک میں پیسے بھیج رہے ہیں۔ گزشتہ… Continue 23reading پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رواں ماہ 160روپے سے بھی نیچے آجائے گا ، پیش گوئی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے کتنی بڑی رقم جاری کرنے کا اعلان کر دیا ؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے کتنی بڑی رقم جاری کرنے کا اعلان کر دیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم کو… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے کتنی بڑی رقم جاری کرنے کا اعلان کر دیا ؟

سونے کی قیمت میں مزید کمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت500روپے کی کمی سے1لاکھ 15ہزار700روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 2ڈالرکی کمی سے1916 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 500روپے کی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید کمی

ڈالر مزیدسستا ہو کر5ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر مزیدسستا ہو کر5ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستاہونے کے بعد پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 161 روپے 90 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ، اگست سے اب تک… Continue 23reading ڈالر مزیدسستا ہو کر5ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

روپے نے دوبارہ قدم جمانا شروع کر دیے، ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

روپے نے دوبارہ قدم جمانا شروع کر دیے، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمزید 10پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5پیسے کی کم ہوگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10 پیسے کی کمی سے162.20روپے سے گھٹ کر162.10روپے… Continue 23reading روپے نے دوبارہ قدم جمانا شروع کر دیے، ڈالر کی قدر میں کمی

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ متوقع

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ ایک روپیہ 36 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دی جس کے تحت فی یونٹ… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ متوقع

سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگ گئی، فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگ گئی، فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سے1لاکھ 16ہزار200روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 13ڈالرکے اضافے سے1918 روپے ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 500روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگ گئی، فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس41ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے579.34پوائنٹس کے اضافے سے41535پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچاجب کہ 67.45فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونا سستا ہونا شروع

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

ملک بھر میں سونا سستا ہونا شروع

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے1لاکھ 15ہزار700روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالرکی کمی سے1905روپے ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت300روپے کی کمی سے1لاکھ15ہزار700روپے ہوگئی جب کہ دس… Continue 23reading ملک بھر میں سونا سستا ہونا شروع

Page 560 of 1853
1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 1,853