پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
کراچی(این این آئی)نئے فنانس بل کے نافذ ہوتے ہی پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں میں بھی اضافہ ہوگیا، پیٹرولیم لیوی کی شرح بھی بڑھا دی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات پر نئے فنانس بل کے تحت کلائمیٹ سپورٹ ٹیکس بھی عائد کیا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 8 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا