منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

جعلی نوٹ پھیلانے والے 2ملزمان گرفتار، 14لاکھ روپے سے زائد کی جعلی کرنسی برآمد

datetime 17  جنوری‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)ایف آئی اے نے پشاور کے بازاروں، تجارتی مراکز سمیت دیگر مقامات پر استعمال کیلئے جعلی کرنسی سمگل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔لیا گرفتار ملزمان کو پشاور سمیت صوبے کے دیگر بازاروں ،تجارتی مراکز میں جعلی نوٹ استعمال کرنے کی شکایت پر گرفتار کیاگیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبدالوہاب اور سیف اللہ شامل ہیں۔

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 14 لاکھ 35 ہزار روپے مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ اور ایک پستول برآمد کیا گیا جبکہ واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور جعلی کرنسی کے نیٹ ورک میں شامل دیگر عناصر کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…