موٹر سائیکل اور گاڑی خریدنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر
مکوآنہ (این این آئی )محکمہ ایکسائز پنجاب نے تمام قسم کی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کو تین ماہ کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ پرانے مینوئل رجسٹریشن سسٹم سے شفٹ ہونے کے بعد پیدا ہونے والے مسائل کے باعث کیا گیا ہے… Continue 23reading موٹر سائیکل اور گاڑی خریدنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر