بہاولنگر(این این آئی) اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں شوگر ملز مالکان کی چالاقیوں کے باعث 15لاکھ ٹن سے زائد چینی بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کی جارہی ہے جس سے چینی کے نرخ 200روپے کلو تک پہنچنے کے امکانات ہیں حکومت نے اس سلسلہ میں فوری طور پر اقدامات نہ کئے تو اس کے نقصانات عوام کو برداشت کرنا پڑینگے حکومت بروقت اقدامات کرکے چینی مافیا کو کنٹرول کرسکتی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی تعطیل کا اعلان
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اردو میں ہنگامی الرٹ ہدایات جاری
-
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
امریکی و اسرائیلی حملے میں مجتبی خامنہ ای کیسے محفوظ رہے؟ لیک آڈیو میں انکشاف
-
ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی
-
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل
-
ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
پنجاب حکومت کا سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ



















































