بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ، 19 اشیا مزید مہنگی، ادارہ شماریات

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ، 19 اشیا مزید مہنگی، ادارہ شماریات

لاہور ( این این آئی) ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی… Continue 23reading چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ، 19 اشیا مزید مہنگی، ادارہ شماریات

سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریا کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے زیراثر مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے،تاجروں کے مطابق فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی۔… Continue 23reading سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 15  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ گرگئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ گرگئے

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا اور ڈالر کے نرخ گر کر 283روپے 25پیسے پر آگئے۔ انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت، ایس آئی ایف سی کی جانب سے سرمایہ کار دوست ویزا پالیسی اور طلب کے مقابلے میں رسد زائد ہونے جیسے عوامل کے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ گرگئے

عوام کیلئے ریلیف،پٹرول ساڑھے 13روپے تک سستا ہونے کا امکان

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

عوام کیلئے ریلیف،پٹرول ساڑھے 13روپے تک سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے 16دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے سے ساڑھے 13روپے تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا ورکنگ پیپر تیارکرلیا گیا ہے ۔اوگرا کے ورکنگ پیپر میں پٹرول کی قیمت میں… Continue 23reading عوام کیلئے ریلیف،پٹرول ساڑھے 13روپے تک سستا ہونے کا امکان

ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( این این ئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے ملک میں درآمد ہونے والے تقریباً تمام ماڈلز کے موبائل فونز کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے بعد پاکستان میں معروف موبائل فون برانڈز اپنے ماڈلز کی قیمتیں بڑھانے کو تیار ہیں۔رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے… Continue 23reading ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں، ٹیسلا نے20لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں، ٹیسلا نے20لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا نے آٹو پائلٹ سسٹم میں نقائص کی وجہ سے بیس لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کے آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں حفاظت کے لیے خطرہ ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ آٹو پائلٹ سافٹ ویئر… Continue 23reading آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں، ٹیسلا نے20لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 17روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق کوکنگ آئل کی قیمتوں میں37سے 48روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد تک کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 14  دسمبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد تک کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے سبب پیٹرولیم مصنوعات (پیٹرول اور ڈیزل) کی قیمتیں15 دسمبر کو 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے حکام کے حوالے سے بتایاکہ گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی سطح پر ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد تک کمی کا امکان

1 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 2,034