جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان المبارک پیکج کا اعلان کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان المبارک پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اعلامیہ کے مطابق 7.8 ارب روپے مالیت کے رمضان ریلیف پیکیج پر (آج) ہفتہ سے عملدرآمد ہوگا ، چینی 68 روپے کلو، گھی 170روپے، 20 کلو آٹا 800 روپے میں دستیاب ہوگا ،کوکنگ آئل، بیسن، کھجور اور دودھ پر 20 روپے سبسڈی دی جائے گی،چائے 50 ، دال… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان المبارک پیکج کا اعلان کر دیا

ڈالر کی قیمت میں کمی سے حکومتی قرضوں میں بھی بڑی کمی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

ڈالر کی قیمت میں کمی سے حکومتی قرضوں میں بھی بڑی کمی

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے سینئر وائس چیئرمین پیاف و سینئر نائب صدر لاہور چیمبر اور وائس چیئرمین پیاف جاوید اقبال صدیقی کے ہمراہ پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافہ اور ڈالر22ماہ کی کم ترین سطح 152.55روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی سے حکومتی قرضوں میں بھی بڑی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2021

یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سمیت دیگر سستی اشیا بلیک مارکیٹ میں فروخت کی جانے لگی، غریب عوام حکومت کی سبسڈی پر فراہم کی جانے والی سستی اشیاآٹا اور چینی سے محروم رہنے لگے ہیں، تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک کے میں واقع یوٹیلیٹی اسٹورز پربد ھ 7 اپریل کو سہ… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2021

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) پاکستان کوڈھائی ارب ڈالریوروبانڈزکی مدمیں حاصل ہوگئے، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 16ارب ڈالرتک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائرساڑھے 3سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے ہیں، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی کے بادل چھٹ گئے جس کی وجہ سے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے یقین دہانی کرائی ہے، پہلے مرحلے میں بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی ہوگی، دوسرے مرحلے میں بجلی مزید ایک روپے 63 پیسے مہنگی ہوگی، حالیہ اقدامات سے توانائی شعبہ کے واجبات… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی

ایک جانب آئی ایم ایف کی تلواردوسری جانب دھڑا دھڑ قرضے لینے کا سلسلہ، تمام بین الاقوامی اداروں کی پاکستانی معیشت سے متعلق پیش گوئیاں مستقبل کی خوفناک تصویر کشی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

ایک جانب آئی ایم ایف کی تلواردوسری جانب دھڑا دھڑ قرضے لینے کا سلسلہ، تمام بین الاقوامی اداروں کی پاکستانی معیشت سے متعلق پیش گوئیاں مستقبل کی خوفناک تصویر کشی

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں امیر اور غریب کا خلا تمام حدیں کراس کر گیاہے۔ تمام بین الاقوامی اداروں کی پاکستان کی معیشت سے متعلق پیش گوئیاں مستقبل کی خوفناک تصویر کشی کرتی ہیں۔ ایک طرف آئی ایم ایف شرائط کی تلوار لٹک رہی ہے تو دوسری… Continue 23reading ایک جانب آئی ایم ایف کی تلواردوسری جانب دھڑا دھڑ قرضے لینے کا سلسلہ، تمام بین الاقوامی اداروں کی پاکستانی معیشت سے متعلق پیش گوئیاں مستقبل کی خوفناک تصویر کشی

سونا سستا ہوگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

سونا سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) عالمی سطح پرسونے کی قدر 1.30ڈالر کم ہو کر 1740.30ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔خام تیل کی قیمت29سینٹ کمی کے بعد59.48 پر آگئی ہے ، خیال رہے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںگزشتہ روز مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس کم ہو گیا جس کے باعث انڈیکس… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر روپے کی مقابلے میں 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے، ملکی معیشت میں بہتری اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہو رہی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 23 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

چینی بحران مزید 2سٹہ مافیا کا شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف

datetime 8  اپریل‬‮  2021

چینی بحران مزید 2سٹہ مافیا کا شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف

لاہور( آن لائن) چینی بحران میں مزید 2سٹہ مافیا نے انکشاف کرتے ہوئے شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم کو چینی بحران میں مزید 2سٹہ مافیا نے انکشاف کرتے ہوئے شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف کیا ہے، جس کے بعد سٹہ مافیا کے بیان ریکارڈ… Continue 23reading چینی بحران مزید 2سٹہ مافیا کا شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف

Page 392 of 1809
1 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 1,809