جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کے رویے ، اقدامات سے واضح ہے منی بجٹ آتے رہیں گے ‘ پاکستان ٹیکس بار

datetime 12  جون‬‮  2022

حکومت کے رویے ، اقدامات سے واضح ہے منی بجٹ آتے رہیں گے ‘ پاکستان ٹیکس بار

لاہور( این این آئی )پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بجٹ میں انڈسٹری کے فروغ اورغیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ،7004 ارب ٹیکس آمدن کا مشکل ہدف کس طرح حاصل کیا جائے گا اس بارے میں وضاحت دی جائے حکومت کے رویے اور اقدامات… Continue 23reading حکومت کے رویے ، اقدامات سے واضح ہے منی بجٹ آتے رہیں گے ‘ پاکستان ٹیکس بار

ایف بی آر کا ہدف 7255ارب رکھے جانے کا امکان

datetime 8  جون‬‮  2022

ایف بی آر کا ہدف 7255ارب رکھے جانے کا امکان

لاہور( این این آئی) آئندہ مالی سال کے دوران صوبوں کو قابل تقسیم محاصل سے 4215 ارب روپے منتقل ہوں گے ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیوہدف 7255ارب رکھے جانے کا امکان ہے ، نان ٹیکس کی مد میں 1626ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق سے… Continue 23reading ایف بی آر کا ہدف 7255ارب رکھے جانے کا امکان

ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیدیا

datetime 8  جون‬‮  2022

ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیدیا

کراچی(این این آئی)سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ توانائی کے شعبے میں ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ، 17 روپے یونٹ بجلی خرید کر 6 روپے میں بیچنے کا کوئی جواز نہیں، ایل پی جی افورڈ کرنے والوں کو قدرتی گیس دینا… Continue 23reading ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیدیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں 60 روپے تک اضافے نے اساتذہ کمیونٹی کو بھی مشکل میں ڈال دیا

datetime 8  جون‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں 60 روپے تک اضافے نے اساتذہ کمیونٹی کو بھی مشکل میں ڈال دیا

مکوآنہ (این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں 60 روپے تک اضافے نے اساتذہ کمیونٹی کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود سرکاری سکول ٹیچرز کا کنوینس الاؤنس دس سال پرانے ریٹس پر فکس کیا گیا ہے ۔جبکہ موجودہ حالات میں ان کے ٹرانسپورٹ کے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں 60 روپے تک اضافے نے اساتذہ کمیونٹی کو بھی مشکل میں ڈال دیا

مقتدر حلقوں نے حکومت سے تعاون کیلئے بلایا تو صاف انکار کردیا‘شوکت ترین

datetime 8  جون‬‮  2022

مقتدر حلقوں نے حکومت سے تعاون کیلئے بلایا تو صاف انکار کردیا‘شوکت ترین

لاہور(این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مقتدر حلقوں نے آئی ایم ایف پروگرام کے لیے حکومت سے مل کر بات کرنے کا کہا تاہم میں نے صاف انکار کردیا،ہماری حکومت گرائی جس کی ضرورت نہیں تھی ،اگر عبوری حکومت لائیں تو تعاون کے لیے تیار ہوں۔ نجی ٹی وی سے… Continue 23reading مقتدر حلقوں نے حکومت سے تعاون کیلئے بلایا تو صاف انکار کردیا‘شوکت ترین

یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

datetime 7  جون‬‮  2022

یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

مکوآنہ (این این آئی ) یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وائے بی آر زی125 کی قیمت 21 ہزار اضافے کے 2 لاکھ 31 ہزار 500 روپے ہوگئی۔وائے بی آر زی125ڈی ایکس کی قیمت 22500 اضافے بعد 2… Continue 23reading یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں ‘ رپورٹ

datetime 7  جون‬‮  2022

ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں ‘ رپورٹ

لاہور( این این آئی)ایک سال کے دوران فارما کمپنیوں نے 3.4 ارب یونٹس فروخت کئے اور اس میں 12 فیصد گروتھ دیکھی گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں جبکہ ان ادویات کی تیاری کیلئے 2 سے ڈھائی کھرب روپے کا… Continue 23reading ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں ‘ رپورٹ

ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت میں خطرناک حد تک اضافہ، قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے نقصان ہونے لگا

datetime 7  جون‬‮  2022

ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت میں خطرناک حد تک اضافہ، قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے نقصان ہونے لگا

لاہور( این این آئی) ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے مطابق سگریٹ کی ڈبی کی کم سے کم قانونی قیمت 62 روپے 80 پیسے ہے جبکہ مارکیٹ میں سگریٹ کا ایک پیکٹ 15 روپے… Continue 23reading ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت میں خطرناک حد تک اضافہ، قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے نقصان ہونے لگا

Page 317 of 1808
1 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 1,808