پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سال 2050 میں دنیا کی آبادی 9ارب سے تجاوز کر جائے گی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

مکو آ نہ (این این آئی)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرذوالفقار علی نے کہا ہے کہ سال 2050 میں دنیا کی آبادی 9ارب سے بھی تجاوز کر جائے گی جس کی مناسبت سے غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے زرعی سائنسدانوں کو دستیاب زمینی و آبی وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی اجناس کی پیداواریت کو اعلیٰ ترین اہداف تک پہنچانا ہو گا۔

ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہاکہ غذائی ضروریات کے حوالے سے زرعی جامعہ نے زرعی پیداوار میں شاندار اضافہ کیلئے ایک پروگرام ترتیب دیا ہے جس کے تحت بعض دیگر اداروں کے اشتراک سے صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں کسانوں کو زمین کی ذرخیزی، کھادوں کے استعمال، موسمی تبدیلیوں کے تناظر میں پیداواری منصوبوں کی ازسرنو تشکیل، مشینی کاشت کے نئے انداز اور ویلیوایڈیشن کے ساتھ ساتھ مارکیٹنگ کے سلسلے میں تربیت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلہ میں جلدکسان میلوں اور تربیتی سیمینارز کا بھی اہتمام کیاجائے گا تاکہ زرعی سائنسدان براہ راست کسانوں کیساتھ باہمی رابطے کے ذریعے ان کے مسائل کے حل اور ملک میں زرعی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…