گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)دو ماہ کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مختلف شہروں میں گھی کی فی کلو قیمتوں میں 30 روپے سے لے کر 120 روپے جبکہ کوکنگ آئل… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ




































