یونانی پارلیمنٹ معاشی اصلاحات کی تجاویز کی حمایت کردی
روم(نیوز ڈیسک)یونان کی پارلیمنٹ نے قرضے کے تیسرے ’بیل آوٹ‘ پیکج کے حصول اور یورو زون سے نکلنے کے خطرے کو ٹالنے کے لئے معاشی اصلاحات کی تجاویز کی حمایت کر دی۔جن میں پینشن میں تبدیلیاں اور ٹیکسوں میں اضافے کی تجاویز بھی شامل ہیں۔پارلیمان میں ہونے والی بحث کے دوران وزیر اعظم ایلکسس تسپیراس… Continue 23reading یونانی پارلیمنٹ معاشی اصلاحات کی تجاویز کی حمایت کردی







































