کپاس کی سالانہ پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)کاٹن ایئر 2014-15 کے اختتام پر پاکستان میں کپاس کی مجموعی سالانہ پیداوار ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ،اپٹمااور کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے اشتراک سے جاری حتمی اعدادوشمار کے مطابق 30 اپریل تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 48… Continue 23reading کپاس کی سالانہ پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی