جنوبی کوریا سے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات آج شروع ہونگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی کوریا سے تجارت کے فروغ کے لیے آزاد تجارتی معاہدہ کرے گا جس کے لیے باقاعدہ مذاکرات کا آغاز بدھ کو کوریا کے وزیر تجارت سے ملاقات کے دوران کیا جائے گا، پاکستان میں جنوبی کوریا کے کاروباری افرادکے… Continue 23reading جنوبی کوریا سے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات آج شروع ہونگے







































