یوبی ایل ایم نائن پروجیکٹ کیلیے 25.2ارب روپے کی فنانسنگ کریگا
کراچی(نیوز ڈیسک) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کراچی سے حیدرآباد موٹر وے (ایم نائن) پروجیکٹ کے لیے 25.2ارب روپے کی فنانسنگ کا انتظام کرے گا۔اس حوالے سے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن( ایف ڈبلیو او) کے ذیلی ادارے سپر ہائی وے کنسٹرکشن، آپریشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن انجینئرنگ لمیٹڈ(SCORE) کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی… Continue 23reading یوبی ایل ایم نائن پروجیکٹ کیلیے 25.2ارب روپے کی فنانسنگ کریگا