کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔یہ مشترکہ فیصلہ ہاے سی سی آئی اور ادویات برآمد کرنے والی کمپنیوں کی یونین نے گزشتہ روز کابل میں کیا۔