اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کے باعث قطر سے گیس امپورٹ کرنے کے اس منصوبے کو کچھ تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قطری حکام کا مطالبہ ہے کہ پاکستان زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لئے اقدامات کرے تاکہ خریدی جانے والی ایل این جی کی بروقت ادائیگیاں ممکن ہو سکے۔ قطر کی وزارت پٹرولیم کا وفد انھیں معاملات پر بات چیت کے لیے 26 اگست کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ مجموعی طور پر 22 ارب ڈالر کے اس منصوبے کے تحت پاکستان 15 سال تک سالانہ 30 لاکھ ٹن ایل این جی قطر سے درآمد کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔
ایل این جی کی درآمد، قطری حکام 26 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات



















































