کا شتکا ر سویابین کی کاشت اگست تک مکمل کرلیں، زرعی ماہر ین
سلانوالی (نیوز ڈیسک)زرعی ماہرین نے سویابین کے کا شت کار و ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ سویابین کی کا شت اگست کے آخری ہفتے تک مکمل کرلیں فیصل سویابین اور اجمیری سویابین کی کا شت سے 20سے 25من تک فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے فیصل سویابین قسم پنجاب کے تمام… Continue 23reading کا شتکا ر سویابین کی کاشت اگست تک مکمل کرلیں، زرعی ماہر ین







































