ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

کاشتکار باسمتی کی نئی قسم باسمتی 515 کی زیادہ سے زیادہ کاشت یقینی بنائیں،محکمہ زراعت پنجاب

datetime 11  مئی‬‮  2015

کاشتکار باسمتی کی نئی قسم باسمتی 515 کی زیادہ سے زیادہ کاشت یقینی بنائیں،محکمہ زراعت پنجاب

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) محکمہ زراعت پنجاب نے باسمتی اقسام کا کاشتی رقبہ بتدریج کم ہونے کے باعث باسمتی کی ترویج کیلئے کاشتکاروں کو نئی ترقی دادہ قسم باسمتی 515 کی زیادہ سے زیادہ کاشت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کاشتکار مذکورہ قسم کاشت کرکے بھرپور پیداوار حاصل کرسکتے ہیں اور اس سے… Continue 23reading کاشتکار باسمتی کی نئی قسم باسمتی 515 کی زیادہ سے زیادہ کاشت یقینی بنائیں،محکمہ زراعت پنجاب

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، ایشیاءمیں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام

datetime 11  مئی‬‮  2015

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، ایشیاءمیں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام

سنگاپور (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایشیاءمیں خام تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔پیر کو سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت یو ایس بینچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی جون کیلئے سپلائی 8 سینٹ کی کمی کےساتھ 59.31 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون… Continue 23reading کاروباری ہفتے کا پہلا روز، ایشیاءمیں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام

آئندہ مالی سال ترسیلات زر پر ٹیکس نافذ کئے جانے کا امکان

datetime 11  مئی‬‮  2015

آئندہ مالی سال ترسیلات زر پر ٹیکس نافذ کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سال ترسیلات زر پر ٹیکس نافذ کئے جانے کا امکان ہے، بچت اکاﺅنٹ میں موجود ترسیلات پر 10فیصد ٹیکس متوقع ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بھیجی جانےوالی رقم 10سے 15فیصد بلیک منی پر مشتمل ہوتی ہے تاہم ترسیلات زر کی صورت میں بلیک منی کو وائٹ… Continue 23reading آئندہ مالی سال ترسیلات زر پر ٹیکس نافذ کئے جانے کا امکان

ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا

datetime 11  مئی‬‮  2015

ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ۔پیر کو ٹوکیو سٹاک 1.32 فیصد اضافے کے ساتھ اوپن ہوا۔ نکی 225 انڈکس میں 255.17 پوائنٹس اضافہ ہوا اور نفسیاتی حد 19,3634 تک گئی تاہم شارپ اور توشیبا حصص کی قیمتوں کے لحاظ سے بھاری نقصان سے دوچار… Continue 23reading ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا

آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

datetime 11  مئی‬‮  2015

آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک). آئی ا یم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آٹھویں قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کا آخری دورآج اسلام آباد میں ہوگا۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو 50کروڑ ڈالر… Continue 23reading آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

کراچی سٹاک ایکسچینج میں پہلے روز مندی کا رجحان

datetime 11  مئی‬‮  2015

کراچی سٹاک ایکسچینج میں پہلے روز مندی کا رجحان

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی ، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ساڑھے پانچ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا ، خریداروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئی… Continue 23reading کراچی سٹاک ایکسچینج میں پہلے روز مندی کا رجحان

زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

datetime 11  مئی‬‮  2015

زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زیتون کو وڑن 2025 کے تحت میں پاکستان کی سب سے بڑی پیداواری فصل بنانے کیلیے عملی طور پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ پانچ سالوں کے دوران پچاس ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ ماسوائے سندھ کے ملک بھرمیں25 لاکھ ایکڑاراضی پرزیتون کی کاشت کی جاسکتی ہے۔… Continue 23reading زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

datetime 11  مئی‬‮  2015

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں مونگ پھلی کی کاشت کا رقبہ 108 ہزار ایکڑ اور مجموعی پیداوار 112 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ کاشت کے حوالے سے پنجاب کا رقبہ 92 فیصد، خیبر پختونخوا کا 7 فیصد اور سندھ کا1 فیصد تک ہوگیا ہے۔ نیز 87 فیصد مونگ پھلی چکوال، اٹک، جہلم، راولپنڈی… Continue 23reading پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2015

فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں ناکامی اورلا ہور کے بعد فیصل آباد اور راولپنڈی میں بھی قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو پرائیوٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کو10جون تک ان دو لیبارٹریوں کو تین سال کے لیے کنٹریکٹ پر حاصل کر نے کے لیے درخواستیں سیکریٹری… Continue 23reading فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ