ورلڈ بینک کا پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار
نیویارک(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور توانائی بحران کے باوجود پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن… Continue 23reading ورلڈ بینک کا پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار