پی ٹی سی ایل کی جانب سے پندرہ فیصد منافع کا اعلان
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کا بیسواں سالانہ جنرل اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔پی ٹی سی ایل نے پندرہ فیصدحتمی منافع منقسمہ جوکہ1.5 روپے فی حصص بنتا ہے، کا اعلان کیا ہے،جو 31 دسمبر 2014 کو مکمل ہونے والے مالی سال کے مستحکم نتائج کا مظہر ہے۔ مذکورہ منافع ا±س دس فیصد عبوری منافع… Continue 23reading پی ٹی سی ایل کی جانب سے پندرہ فیصد منافع کا اعلان