سیالکوٹ(نیوزڈیسک)ہم کسی سے کم نہیں۔ سیالکوٹ کی کاروباری برادری نے بڑا اعلان کردیا،ملک بھرمیں خوشی کی لہردوڑ گئی،سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی جانب سے نجی ایئر لائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا آغاز آئندہ سال سے ہو گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر فضل جیلانی کے مطابق یہ منصوبہ اربوں روپے لاگت سے شروع کیا جارہا ہے، ابتدا میں کچھ ماہ تک تین ہوائی جہاز اندورن ملک استعمال کیے جائیں گے جس کے بعد سیال ایئر بین الاقوامی سطح پر کام کرے گی۔ سیال ایئر میں فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی جائیں گی اور تجربہ کار عملہ خدمات سر انجام دے گا۔
ہم کسی سے کم نہیں۔ سیالکوٹ کی کاروباری برادری نے بڑا اعلان کردیا،ملک بھرمیں خوشی کی لہردوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































