پاکستان ریلوے اب ایران میں
کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نے 9جون سے کوئٹہ سے زاہدان روٹ پر مال بردار ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ گوادر۔کاشغر راہداری منصوبے کے حوالے سے گوادر میں ریلوے اسٹیشن اور یارڈ کی تعمیر کےلئے اراضی حاصل کرلی گئی ہے۔یہ بات بدھ کو ریلوے ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ فیض محمد بگٹی نے کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے… Continue 23reading پاکستان ریلوے اب ایران میں