پاکستان اسٹیل کا پیداواری عمل ایک بار پھر معطل
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل میں پیداواری عمل ایک بار پھر معطل ہوگیا ہے۔ بلاسٹ فرنس معمول کے مطابق کام نہیں کررہی جبکہ اسٹیل میکنگ ڈپارٹمنٹ بھی بند ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 مئی کی رات سے پاکستان اسٹیل میں پیداواری عمل ایک بار پھر معطل ہوگیا ہے۔ دوسری… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کا پیداواری عمل ایک بار پھر معطل