پی ایس او اور آئی پی پیز کو ادائیگی ،وزارت پانی و بجلی نے 20 ارب مانگ لئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے پاکستان سٹیٹ آئیل اور آئی پی پیز کو ادائیگی کرنے کے لئے وزارت خزانہ سے 20 ارب روپے مانگ لئے ہیں یہ مطالبہ ٹیرف سبسڈی ( ٹی ڈی ایس ) کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا… Continue 23reading پی ایس او اور آئی پی پیز کو ادائیگی ،وزارت پانی و بجلی نے 20 ارب مانگ لئے