کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں پر 2.1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کی سرکاری کمپنی پاور کنسٹر کشن کارپوریشن آف چائنا نے پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں پر 2.1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کی ہے ۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاور کنسٹریکشن کارپوریشن آف چائینہ کراچی کے قریب توانائی کے منصوبہ پر 51فیصد… Continue 23reading کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں پر 2.1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی