بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری خزانے کیلئے رقومات کون وصول کرے گا؟ حکومت کا ایسا اقدام کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے حال ہی میں چالان اور ٹیکس کی رقومات بارے ایک عجیب وغریب فیصلہ کیا ہے ،نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں “مخبر بابا”نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے چالان اور ٹیکس کی رقومات کی وصولی کا اختیار نیشنل بینک آف پاکستان کے بجائے بینک آف پنجاب کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنا بڑا فیصلہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیر ہی کیا گیا ہے، جبکہ لاہور اور گوجرانولہ میں صدر کے دستخط کے بغیر ہی اس پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔
اس منصوبے کے مطابق پنجاب بینک رقم جمع کرنے جبکہ نیشنل بینک رقم کی فراہمی کا ذمہ دار ہوگا
اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ میٹرومنصوبے کے دوران چائینہ سے فنڈز کے تعطل پر پنجاب بینک نے رقم فراہمی کی ذمہ داری قبول کیاتھااور دوسرے کئی معاملات میں حکومت کی مدد کرتا آیا ہے ،جبکہ چالان اور ٹیکس وصولی کے اس فیصلے سے حکومت کو اربوں روپے کی بچت ہوگی،اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس بڑے فیصلے کے بعد دیگر صوبے کے سرکاری بینک ،بولان بینک،سندھ بینک اور خیبر بینک چپ سادھ لیں گے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…