جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

datetime 6  جون‬‮  2015

پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا ہدف 700 ارب روپے مقرر کیا ہے لیکن اندورنی اور بیرونی قرضوں پر شرح سود کی ادائیگی کے لیے 1279 ارب روپے مخیص کیے گئے ہیں۔رواں مالی سال کے دوران قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کے لیے 1325 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

datetime 6  جون‬‮  2015

سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپراسے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کر دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست اپریل کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

کراچی گرین لائن بس منصوبہ ،ڈیڈ لائن دیدی گئی

datetime 6  جون‬‮  2015

کراچی گرین لائن بس منصوبہ ،ڈیڈ لائن دیدی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں سرجانی سے صدر تک گرین لائن بس منصوبہ دوہزار سولہ تک مکمل کیا جائے گا جمعہ کو وزیرخزانہ نے کہاکہ وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کے لیے گرین بس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 16 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور یہ منصوبہ دسمبر… Continue 23reading کراچی گرین لائن بس منصوبہ ،ڈیڈ لائن دیدی گئی

سوٹ کیس میں جاتے اور بینکوں میں واپس آتے ہیں

datetime 5  جون‬‮  2015

سوٹ کیس میں جاتے اور بینکوں میں واپس آتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ماڈل آیان علی پر الزام ہے کہ وہ پانچ لاکھ ڈالر دبئی اسمگل کر رہی تھیں۔ ایف ائی اے ا±ن کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرنسی سمگلنگ کے مقدمات کی تحقیقات کر رہی ہے۔آیان علی پر عائد کردہ الزامات کا ابھی عدالت میں ثابت کیا جانا باقی ہے۔ لیکن منی لانڈرنگ یا غیر… Continue 23reading سوٹ کیس میں جاتے اور بینکوں میں واپس آتے ہیں

دیوالیہ ہوتی معیشت کی ڈوبتی کشتی سنبھل گئی

datetime 5  جون‬‮  2015

دیوالیہ ہوتی معیشت کی ڈوبتی کشتی سنبھل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی وفاقی حکومت نے مالی سال 2015 تا 2016 کے لیے بجٹ پیش کر دیا ہے، جس کا مجموعی حجم 43 کھرب 13 ارب ہے جو رواں مالی سال کے مقابلے میں نو فیصد زائد ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے… Continue 23reading دیوالیہ ہوتی معیشت کی ڈوبتی کشتی سنبھل گئی

وفاقی بجٹ2015-16 اسٹیل سمیت مختلف شعبوں پر ٹیکسوں میں اضافہ تجویز

datetime 5  جون‬‮  2015

وفاقی بجٹ2015-16 اسٹیل سمیت مختلف شعبوں پر ٹیکسوں میں اضافہ تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی پر عائد ٹیکس کی شرح 7 روپے سے بڑھا کر 9 روپے فی یونٹ، شپ بریکرزکے لیے 6ہزار700 روپے سے بڑھا کر ساڑھے7ہزار روپے فی میٹرک ٹن کرنے کے ساتھ مزید ٹیکس کی شرح بھی… Continue 23reading وفاقی بجٹ2015-16 اسٹیل سمیت مختلف شعبوں پر ٹیکسوں میں اضافہ تجویز

کیا مہنگا ہوگا ، کیا سستا ؟ وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا

datetime 5  جون‬‮  2015

کیا مہنگا ہوگا ، کیا سستا ؟ وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئے مالی سال 16۔2015 کیلئے وفاقی بجٹ آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایوان میں بجٹ تجاویز پیش کرینگے۔ اس سے پہلےوفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ تجاویز پر غور کے بعد منظوری دی جائیگی۔ سینیٹ کا بجٹ اجلاس بھی آج شام… Continue 23reading کیا مہنگا ہوگا ، کیا سستا ؟ وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا

بجٹ سے قبل ہی ایک بری خبر

datetime 5  جون‬‮  2015

بجٹ سے قبل ہی ایک بری خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجٹ 2015-16آنے سے قبل ہی چینی، دال، بیسن، آلو اور پیاز کی قیمتوں میں5سے10روپے فی کلواضافہ ہوگیاتاہم دیگر اشیا خورونوش کی قیمتیں مستحکم ہیں،وفاقی حکومت ا?ج بجٹ پیش کریگی۔نجی ٹی وی سروے میں منڈی ریٹ کے مطابق چینی کی قیمت جورواں ہفتے60روپے فی کلو تھی 5 روپے اضافے کے ساتھ65روپے پرہوگئی جبکہ… Continue 23reading بجٹ سے قبل ہی ایک بری خبر

سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ ماہ26فیصدکمی

datetime 5  جون‬‮  2015

سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ ماہ26فیصدکمی

کراچی(نیوز ڈیسک) سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 8.07 فیصد اضافہ ہواتاہم برآمدات میں 26.13 فیصد کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے سیمنٹ کی مجموعی فروخت مئی2014 کے مقابلے میں 0.39 فیصد کم رہی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے ترجمان نے کہا کہ… Continue 23reading سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ ماہ26فیصدکمی