پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کو ناقص کھانا دینے کا انکشاف
کراچی(نیوزڈیسک)باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، پی آئی اے اپنے مسافروں کا ناقص کھانا کھلاتی ہے، ہوٹلوں کا بچا کچھا کھانا مسافروں کو دیا جاتا ہے، اسی فیصد مسافر تو کھانا واپس کردیتے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے کابینہ کی رکن مریم اورنگزیب نے قومی ایئرلائن پر الزام لگادیا، پی آئی اے سے ایسے ہوٹلوں کے معاہدے… Continue 23reading پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کو ناقص کھانا دینے کا انکشاف











































