کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپےکا اضافہ
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپےکا اضافہ رکارڈ کیاگیاہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت پانچ روپے اضافے کے بعد 70روپےتک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ ہفتہ چینی 65روپے فی کلو تک میں فروخت کی جارہی تھی۔اضافے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں چینی ہول… Continue 23reading کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپےکا اضافہ











































