رواں مالی سال گاڑیوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں مالی سال کے دس ماہ میں گاڑیوں کی درآمدات میں پینتیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، اکیس کروڑ چوراسی لاکھ ڈالر ما لیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں ،آل پاکستان موٹر ڈیلزر ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے اپریل دو ہزار پندرہ کے دوران تینتیس ہزارگاڑیاں درآمد کی گئیں جبکہ… Continue 23reading رواں مالی سال گاڑیوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ