منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پی آ ئی اے نے بیرون ملک کرایوں میں 30فیصد تک کمی کر دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آ ئی اے نے اپنی بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 20 سے 30 فیصد کمی کر دی ہے۔ایئرلائن ترجمان کے مطابق پاکستان سے نیو یارک ٹورنٹو پیرس برطانیہ میلان کوپن ہیگن بیجنگ اوسلو کوالالمپور اور متحدہ عرب امارات کی پروازوں میں اکانومی کلاس کے کرایوں میں 20 فیصد اور بزنس کلاس کرایوں میں 30 فیصد رعایت کی گئی ہے۔ وہ مسافر جو 3 ستمبر سے 25 ستمبر کے دوران ٹکٹ خریدیں گے وہ اس رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ان رعائتی ٹکٹوں پر مسافر یکم اکتوبر سے 30 نومبر 2015 کے دوران سفر کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…