پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا میں سالانہ 400 ارب ڈالر کا کھانا ضائع کیا جاتا ہے،رپورٹ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)کسی کو کھانے کو روٹی کا ٹکڑا بھی میسر نہیں اور دنیا سالانہ چار سو ارب ڈالر کا کھانا کوڑے کے ڈبوں میں ڈال دیتی ہے۔حالیہ رپورٹ نے انسانیت کو شرمسار کردیا۔ ایک طرف تو بھوکے لوگوں کا یہ عالم ہے کہ انہیں ایک روٹی کا ٹکڑا مل جائے تو سمجھو ان کی جان میں جان آگئی،دنیا میں پھیلے ہوئے ہاتھوں کی کمی نہیں،مٹھی بھر گندم بھی مل جائے تو شکر ادا کرتے ان کی بہتی آنکھوں سے آنسوخشک ہو جاتے ہیں،یہ ہے اس روتی بلکتی بھوکی دنیا کا ایک رخ جب کہ دوسرا رخ بھی اسی دنیا کا ہے جس سے انسانیت شرما جائے۔دنیا بھر کے بھرے پیٹ والے سالانہ چار سو ارب ڈالر کا کھانا ، پھل ، سبزیاں کوڑے کے ڈبوں کی نذر کردیتے ہیں اور شرم کا کوئی احساس نہیں جاگتا۔گلوبل کمیشن اکانومی اینڈ کلائمنٹ کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار پچاس تک کھانے کا ضیاع اور بھی بڑھ جائے گا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…