حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ
کراچی(نیوز ڈیسک)بینکنگ سیکٹر کے اچھے سالانہ مالیاتی نتائج کی توقعات پر خریداری سرگرمیاں بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو معمولی مندی کے بعد تیزی کا رحجان برقرار رہاجس سے انڈیکس کی 32500، 32600 اور32700 پوائنٹس کی 3حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں، تیزی کے سبب 49.41 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ











































