خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ تیل کی دولت سے مالا مال مشرقی وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی کی صورتحال اورڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان