پی آئی اے 226ارب روپےکی مقروض
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکرٹری سول ایوی ایشن محمد علی گردیزی نے کہا ہے کہ پی آئی اے 226ارب روپےکی مقروض ہے۔ ماہانہ 13ارب روپے قرض پرسود کی مد میں ادا کیے جاتےہیں ۔ قرضوں کو شیئرز میں تبدیل کرنے کیلئے بینکوں اور مالیاتی اداروں سے بات چل رہی ہے ۔سیکرٹری سول ایوی ایشن محمد علی گردیزی نے… Continue 23reading پی آئی اے 226ارب روپےکی مقروض







































