پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے اقدام کو چیلنج کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے سیمنٹ پر عائد انٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کو ڈبلیو ٹی او میں چیلنج کر دیا جبکہ وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان کے تجارتی مفادات کا ہر سطح پر تحفظ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے سیمنٹ پر عائد انٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کو ڈبلیو ٹی او میں چیلنج کر دیا،وفاقی وزیر تجارت کی ہدایت پر ڈبلیو ٹی او میں جنوبی افریقہ کے مندوب کو خط لکھ دیا گیا ہے۔رواں سال مئی میں جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر15 فیصد سے 68 فیصد ڈیوٹی لگائی تھی، وزیر تجارت خرم دست گیر نے کہا کہ ڈیوٹی فوری طور پر ختم کرنے کےلئے ڈبلیو ٹی او کے قوانین کے تحت کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…