ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کی تارکین وطن کیلئے خوشخبری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)پی آئی اے نے اپنے فضائی بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کے بعدٹورنٹو یو یارک کوالا لمپور جدہ دمام، مدینہ منورہ یجنگ اور دبئی سمیت مختلف بین الاقوامی مقامات کےلئے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ایئرلائن ترجمان کے مطابق پی آئی اے اگلے ماہ سے ٹورنٹو کے لیے ایک اضافی پرواز شروع کردے گی جس سے ٹورنٹو جانے والی ہفتہ وار پروازوں کی کل تعداد 4 ہوجائے گی۔کوالا لمپور کےلئے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 5 سے 6 ، جدہ کےلئے 17 سے 21 مام کےلئے 7 سے 10 ¾ مدینہ منورہ کےلئے 5 سے 8 ، اور مسقط کے لیے 7 سے 11 کردی گئی ¾ دبئی کےلئے اسلام آباد سے 2 پروازوں، اور کراچی، لاہور اور پشاور سے یومیہ ایک پرواز کا اضافہ کیا گیا اہ اگست میں بیجنگ کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد کو بڑھا کر 3 کردیا گیا تھا، اور اگلے ماہ سے اسے 4 کردیا جائے گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…