مالی سال کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے 6فیصد کی کمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک سے آبی خوراک کی برآمد نہ بڑھ سکی ، مالی سال پندرہ کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے چھ فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ چالیس ہزار ٹن مچھلی اور اس کی مصنوعات… Continue 23reading مالی سال کے دوران مچھلی کی برآمدات میں ساڑھے 6فیصد کی کمی