لاہور(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے اور مقامی مارکیٹ میں ا?ج سونا مزید سستا ہونے کی توقع ہے۔ بچوں کی شادی کرنے والے والدین کے لئے سستا سونا خریدنے کا نادر موقع ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1051 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے اور ایک سال میں سونا لگ بھگ 12 فیصد سستا ہوچکا ہے۔ ماہرین کے مطابق دسمبر میں امریکا کے مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی توقعات کے باعث عالمی انویسٹرز سونے کے بجائے ڈالرز میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں۔بین الاقوامی منڈی میں قیمتوں میں گراوٹ کے اثرات مقامی صرافہ بازار پر بھی دیکھے گئے ہیں اور ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 2 ہزار روپے گھٹ کر 44 ہزار 900 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ گولڈڈیلرز کے مطابق آج سونا مزید سستا ہونے کی امید ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان



















































