جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کےخلاف کراچی موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال

datetime 7  جولائی  2015

ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کےخلاف کراچی موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال

کراچی (نیوز ڈیسک)ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آل کراچی موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کی اپیل پر منگل کو کراچی کے موٹرڈیلرز نے ہڑتال کی ۔خالد بن ولید روڈ ،نیو ایم اے جناح روڈ اور پرانی سبزی منڈی میں واقع گاڑیوں کے 650شورومز بند رہے ۔تفصیلات کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف آل کراچی موٹرڈیلرز… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کےخلاف کراچی موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال

ایک دن میں100ارب روپے جمع ،ایف بی آرکی کارکردگی پرسب حیران

datetime 7  جولائی  2015

ایک دن میں100ارب روپے جمع ،ایف بی آرکی کارکردگی پرسب حیران

کراچی(نیوزڈیسک )ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال کے آخری دن یعنی 30 جون 2015 کو تقریبا 100 ارب روپے یکدم جمع کرکے سب کو حیران اور اپنی مجموعی ریونیو وصولی کو مشکوک بنا دیا ہے، ایف بی آر کی اس کارکردگی پر کئی سوالات اٹھنے کی اطلاعات ہیں کہ یہ کس طرح ممکن ہے… Continue 23reading ایک دن میں100ارب روپے جمع ،ایف بی آرکی کارکردگی پرسب حیران

کشمیری تاجروں نے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس کو مسترد کردیا

datetime 7  جولائی  2015

کشمیری تاجروں نے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس کو مسترد کردیا

میرپور(نیوز ڈیسک)بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ظالمانہ ٹیکس کو آزاد کشمیر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے مسترد کر دیا ۔ آزاد جموں و کشمیر چیمبر آف کامرس کا جگا ٹیکس ختم نہ کرنے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں شٹر ڈاو¿ن احتجاج کی دھمکی ،آزادکشمیر بھر کے تاجروں کا صدر چیمبر سے رابطہ ،… Continue 23reading کشمیری تاجروں نے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس کو مسترد کردیا

26شہروں کی150بینک برانچزبذریعہ ایس ایم ایس نئے نوٹ دیں گی

datetime 7  جولائی  2015

26شہروں کی150بینک برانچزبذریعہ ایس ایم ایس نئے نوٹ دیں گی

کراچی(نیوزڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایس ایم ایس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لیے ملک کے26 بڑے شہروں میں 150 بینک برانچز کی فہرست جاری کردی۔اس فہرست کے مطابق کراچی میں 20 شاخوں کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لیے مخصوص کیا گیا ہے، اسلام آباد میں 10بینکوں کی شاخیں… Continue 23reading 26شہروں کی150بینک برانچزبذریعہ ایس ایم ایس نئے نوٹ دیں گی

بارکوڈ کے بغیرٹیکس دہندگان کونوٹس جاری کرنے پرپابندی

datetime 7  جولائی  2015

بارکوڈ کے بغیرٹیکس دہندگان کونوٹس جاری کرنے پرپابندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فیڈرل بورڈآف ریونیوکے ماتحت اداروں نے آئی ٹی سسٹم اپ گریڈکیے بغیر ٹیکس دہندگان کو بار کوڈ کیساتھ نوٹس جاری کرنے کے فیصلہ پر عملدرآمدناممکن قراردیدیا۔ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آرنے ممبرانفارمیشن ٹیکنالوجی کی تجویز پرسسٹم جنریٹڈبارکوڈکے بغیرٹیکس دہندگان کونوٹس جاری کرنے پرپابندی عائدکردی اورماتحت اداروں کوہدایات بھی جاری کردیں، ذرائع کا کہناہے… Continue 23reading بارکوڈ کے بغیرٹیکس دہندگان کونوٹس جاری کرنے پرپابندی

حصص مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس35502پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 7  جولائی  2015

حصص مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس35502پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) سیمنٹ اور اینگرومیں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کی صبح رونماہونے والی 166 پوائنٹس کی مندی تیزی میں تبدیل ہوگئی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 35502 پوائنٹس پر پہنچ گیا، تیزی کے باعث52 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس35502پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سٹیل ملز،پی آئی اے اوردیگر اداروں کے کتنے فیصد حصص کی نجکاری کی جائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 7  جولائی  2015

سٹیل ملز،پی آئی اے اوردیگر اداروں کے کتنے فیصد حصص کی نجکاری کی جائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ رواں سال کے دوران پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے اور کچھ دوسرے اداروں کی نجکاری کردی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے کہ مطابق پاکستانی حکام نے یقین دلایا ہے کہ رواں سال کے آخر… Continue 23reading سٹیل ملز،پی آئی اے اوردیگر اداروں کے کتنے فیصد حصص کی نجکاری کی جائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر

موسم کی تبدیلی، پنجاب میں آم کی فصل متاثر

datetime 6  جولائی  2015

موسم کی تبدیلی، پنجاب میں آم کی فصل متاثر

کراچی(نیوزڈیسک) رواں سال ملک میں آب و ہوا کی تبدیلی کے باعث پنجاب میں آم کی 70 فیصد فصل متاثر ہونے کی وجہ سے بازاروں میں پھل کی کمی اور قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔پنجاب میں آم کی فصل کے متاثر ہونے کے باعث رواں سیزن میں ایکسپورٹ کی ٹارگٹ جو کہ اشارعیہ ایک ملین… Continue 23reading موسم کی تبدیلی، پنجاب میں آم کی فصل متاثر

یونان کے مالیاتی بحران سے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے

datetime 6  جولائی  2015

یونان کے مالیاتی بحران سے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقتصادی مبصرین یونان کے اقتصادی بحران کو جدید دور کا انتہائی سنگین بحران قرار دے رہے ہیں۔ تاہم ماہر اقتصادیات اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ اس بحران میں پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کے لیے امکانات بھی دیکھتے ہیں۔یونان کے دیوالیہ ہونے کے خطرے کے باعث انیس ملکوں کے بلاک یورو زون کی… Continue 23reading یونان کے مالیاتی بحران سے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے