نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی حصص بازاروں میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان دکھائی دیا جس کی وجہ فیڈرل ریزرو کا گزشتہ 9 سال میں پہلی مرتبہ قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا اعلان ہے۔ وال سٹریٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر ڈاﺅ جونز انڈسٹریل ایوریج 1.3 فیصد یا 224.18 پوائنٹس کے اضافے سے 17749.09 پوائنٹس کی سطح پر رہا جبکہ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 1.5 فیصد یا 29.66 پوائنٹس کی بہتری سے 2073.07 پوائنٹس اور نسڈک کمپوزٹ انڈیکس 1.5 فیصد یا 75.77 پوائنٹس کے اضافے سے 5071.13 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ یاد رہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو نے 9 سال میں پہلی مرتبہ قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
بہنوں کی کمال بہادری نے گوجرانوالہ میں 16 سالہ لڑکی کے اغواء کی سنسنی خیز کوشش ناکام بنادی



















































