ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہر کلہ راشہ۔۔۔! افغانستان نے پاکستان کیلئے اہم اعلان کردیا،تعلقات میں بڑی پیش رفت

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
Afghan President Ashraf Ghani looks on as he listens to teachers during his visit to the Amani High School in Kabul September 30, 2014. REUTERS/Wakil Kohsar/Pool (AFGHANISTAN - Tags: POLITICS EDUCATION)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوزڈیسک) ہر کلہ راشہ۔۔۔! افغانستان نے پاکستان کیلئے اہم اعلان کردیا،تعلقات میں بڑی پیش رفت،کابل میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری میڈ ان پاکستان نمائش سے خطاب کے دوران زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ افغان حکومت نے پاکستانی تاجروں کو ایک سالہ ملٹی پل ویزا دینے کا اعلان کیا ہے اور ہم اس اقدام کو سراہاتے ہیں۔ فیصلے سے دونوں ممالک کے تاجروں کے درمیان رابطوں میں اضافہ جبکہ تجارت کو فروغ ملے گا۔ زبیر موتی والا کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالر ہے جبکہ باہمی تجارت 10 ارب ڈالر تک پہنچنے کی گنجائش ہے۔ تقریب کے دوران بتایا گیا کہ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس جنوری 2016ء میں سالانہ کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…