ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

شہیدوں کی یاد،محکمہ ڈاک نے بھی یادگارکام کردکھایا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کے ایک سال مکمل ہونے پرشہیدوں کی یادمحکمہ ڈاک نے پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے تعاون سے خصوصی یادگاری ٹکٹ جاری کئے ہیں ان ٹکٹوں کاڈیزاءآئی ایس پی آر نے تیارکیاہے 16روپے مالیت کے یہ ٹکٹ ملک بھرکے جی پی اوزمیں فراہم کردیئے گئے ہیں ان ٹکٹوں پرشہیدطلباءکی تصویریں بھی دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…