ایل ای ڈی لائٹس کے متعدد کنسائمنٹس میں بے قاعدگیاں
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی کے متحرک ہونے سے مجموعی ریونیومیں کسٹمزکا حصہ بتدریج بڑھنے لگا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے درآمدی ایل ای ڈی لائٹس کے متعدد کنسائمنٹس میں ہونے والی بے قاعدگیوں کی نشاندہی محکمہ کسٹمزکے لیے اضافی ریونیوکا سبب بن گئی… Continue 23reading ایل ای ڈی لائٹس کے متعدد کنسائمنٹس میں بے قاعدگیاں











































