پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

عید الفطر پراخراجات ،سرکاری ملازمین کو پنجاب حکومت کا تحفہ

datetime 29  جولائی  2015

عید الفطر پراخراجات ،سرکاری ملازمین کو پنجاب حکومت کا تحفہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ رواں ماہ ہی ادا کرنے کا حکم دیدیا، محکمہ خزانہ نے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے عید الفطر پر اخراجات ہو جانے کے باعث سرکاری ملازمین کو جلد تنخواہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس… Continue 23reading عید الفطر پراخراجات ،سرکاری ملازمین کو پنجاب حکومت کا تحفہ

ودہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں سے مذاکرات، حکومت نے 3 کمیٹیاں بنادیں

datetime 29  جولائی  2015

ودہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں سے مذاکرات، حکومت نے 3 کمیٹیاں بنادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر اور چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسڑی کے نمائندوں میں مذاکرات کے بعد ٹیکسوں کا جائزہ لینے کے لیے تین کمیٹیاں تشکیل دید ی گئیں،ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پرایف پی سی سی آئی ، چیمبرز آف کامرس اور ایسوسی ایشن کےنمائندوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں سے مذاکرات، حکومت نے 3 کمیٹیاں بنادیں

پاک آئی ایم ایف مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہونگے

datetime 29  جولائی  2015

پاک آئی ایم ایف مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اکیاون کروڑ ڈالر قرض کے حوالے سے مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہورہے ہیں ۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان پہلے مرحلے میں پالیسی مذاکرات ہونگے جبکہ تکنیکی… Continue 23reading پاک آئی ایم ایف مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہونگے

جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ

datetime 29  جولائی  2015

جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹیکسٹائل برآمدات متاثر ہونے سے صرف جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اپٹما کے مطابق ملکی برآمدات میں پچاس فیصد سے زائد حصہ رکھنے والا ٹیکسٹائل کا شعبہ حکومتی توجہ سے محروم ہے ۔ گذشتہ مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات مجموعی طورپر سولہ فیصد جبکہ صرف جون… Continue 23reading جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ

اے ڈی بی پاکستان کو 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کریگا

datetime 29  جولائی  2015

اے ڈی بی پاکستان کو 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کریگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واہگہ ،چمن اور طورخم سرحدوں کی بہتری اور سکیورٹی انتظامات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک چھبیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر فراہم کریگا۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی درخواست پرواہگہ چمن اور طورخم سرحدوں کی بہتری کیلئے پراجیکٹ فنانس کرےگا۔ تینوں سرحدوں پر بنیاد ی ضرورتوں اور سکیورٹی کے فقدان کے… Continue 23reading اے ڈی بی پاکستان کو 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کریگا

موبائل فون آپریٹرز نے انٹر نیٹ چارجز بڑھا دیئے

datetime 29  جولائی  2015

موبائل فون آپریٹرز نے انٹر نیٹ چارجز بڑھا دیئے

کراچی(نیوز ڈیسک) موبائل فون کمپنیوں نے تھری جی انٹرنیٹ سروس پر عائد ٹیکس صارفین کو منتقل کرتے ہوئے انٹرنیٹ چارجز میں اضافہ کردیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 2 کمپنیوں نے بذریعہ ایس ایم ایس اپنے صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس کی شرح کے مطابق اضافہ شدہ چارجز سے مطلع کر دیا ہے، ایک… Continue 23reading موبائل فون آپریٹرز نے انٹر نیٹ چارجز بڑھا دیئے

حکومت کو تیل مصنوعات کی درآمد پر 3 ارب ڈالر سے زائد کی بچت

datetime 29  جولائی  2015

حکومت کو تیل مصنوعات کی درآمد پر 3 ارب ڈالر سے زائد کی بچت

لاہور(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے قومی خزانے پر سے پٹرولیم امپورٹ بل کا بوجھ بھی کافی کم ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 2014 میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کا امپورٹ بل 14 ارب 68 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال گھٹ کر 11 ارب 69… Continue 23reading حکومت کو تیل مصنوعات کی درآمد پر 3 ارب ڈالر سے زائد کی بچت

پاکستان کو امریکہ سے ڈوز مل گئی

datetime 28  جولائی  2015

پاکستان کو امریکہ سے ڈوز مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کو امریکہ سے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں ملنے والی 36 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ۔نجی ٹی وی نے پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ملنے والی کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 36 کروڑ 68 لاکھ… Continue 23reading پاکستان کو امریکہ سے ڈوز مل گئی

ملک گیر شٹرڈاﺅن ہڑتال ،حتمی فیصلہ کا اعلان کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2015

ملک گیر شٹرڈاﺅن ہڑتال ،حتمی فیصلہ کا اعلان کردیاگیا

لاہور (نیوزڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم کرتے ہوئے یکم اگست کو ملک گیر شٹرڈاﺅن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ ،قومی تاجر اتحاد شیخ مشتاق گروپ، لاہور ٹریڈرز الائنس، انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ، چیمبر آف کامرس پروگریسو الائنس،… Continue 23reading ملک گیر شٹرڈاﺅن ہڑتال ،حتمی فیصلہ کا اعلان کردیاگیا