موبائل فون پلانٹس لگانے کے لیے ٹیکس چھوٹ کی2درخواستیں موصول
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے موبائل فون مینوفیکچرنگ کے پلانٹس لگانے کے لیے سرمایہ کاری کی خواہشمند 2 چینی کمپنیوں کو 5 سال کے لیے ٹیکس سے چھوٹ دینے کی سمری کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہایئر سمیت 2 کمپنیوں نے پاکستان میں موبائل فون سیٹ تیار کرنے کا… Continue 23reading موبائل فون پلانٹس لگانے کے لیے ٹیکس چھوٹ کی2درخواستیں موصول