بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 21  جون‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کارحجان دیکھاگیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1280ڈالربرقراررہی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزار300روپے سے کم ہوکر49ہزار200روپے پرآگئی اسی طرح86روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہز171رروپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت640روپے پربدستوربرقراررہی ۔#



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…